Potato Salad آلو سلاد

15701826362f46b0e8-5.jpg

Why recepie famous for?

Potatoes are high in carbohydrates so if like potatoes too much then try to take less quantity of it and you can do so by accommodating those in some other dishes like potato salad. It will help you to have the taste of potatoes with getting extra fat.

Ingredients


(آلو ایک پیالہ (ابلے اور باریک کٹے ہوئے
(ٹماٹر ایک عدد (بغیر بیج اور باریک کٹے ہوئے
(ہری پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
(سبز شملہ مرچ آدھی (باریک کٹی ہوئی
لیموں کا رس ایک عدد
سبز زیتون چار سے پانچ عدد
لہسن کے جوئے ایک عدد
تِل ایک کھانے کا چمچ
چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لیمن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

Instructions


اولیو آئل ایک چائے کا چمچ
ایک پیالے میں آلو، ٹماٹر، ہری پیاز، پیاز، سبز شملہ مرچ، لیموں کا رس اور سبز زیتون کو ڈال کر مکس کر لیں۔

اب ایک توے پر تِل کو روسٹ کر لیں۔

پھر اس کو بھی پیالے میں ڈال لیں۔

اب اس میں چکن پاؤڈر، لیمن پاؤڈر اور اولیو آئل ڈال لیں۔

اب لہسن کے جوئے کو روسٹ کرکے پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں۔

پوٹیٹو سلاد تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes