Malai Puri

1570017247download (35).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
میدہ 2کپ
دودھ حسبِ ضرورت
چینی 2کپ
پانی 1کپ
زعفران 1چٹکی
الائچی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پستہ گارنش کے لئے
بادام گارنش کے لئے

Instructions

ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور بیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں پانی گرم کر کے اس میں چینی، الائچی پاؤڈر اور زعفران ڈال کر چینی کا اچھی طرح سیرپ بننے تک مکس کریں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں میدے کا مکسچر ڈال کر گول پوری بنا لیں اور فرائی کر لیں۔
اب پوریوں کو شوگر سیرپ میں تیس منٹ کے لئے بھگو دیں جب تک نر م ہوجائیں۔
بادام اور پستہ کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :20 منٹ
افراد :افراد 3-4

leave comments


Open Recipes