Pomfret Fish Fry

1570009113download (17).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
۔ فش(پا م فریٹ) دو عدد
۔ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
۔ چاول کا آٹا چار کھانے کے چمچ
۔ پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
۔ میدہ چار کھانے کے چمچ
۔ کارن فلور دو کھانے کے چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
۔ اجوائن ایک چو تھائی چائے کا چمچ
۔ ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
۔ کالی مر چ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
۔ زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
۔ لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
۔ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
۔ انڈا ایک عدد

Instructions

ترکیب
۔ پا م فریٹ فش پرجگہ جگہ کَٹ لگا لیں ۔
۔ ایک برتن میں چاول کا آٹا لیں اس میں پیلا رنگ ،میدہ ،کارن فلور ،نمک،لال مرچ کُٹی ہوئی ،اجوائن ،ثابت زیرہ ،کالی مرچ ،زیرہ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پیسٹ اور انڈا ڈال کراچھی طرح ملا لیں ۔
۔ ا ب فش پر تیار شدہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔ ایک پین میں کھانے کاتیل گرم کریں اوراس میں مصالحہ لگی فش کو ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں ۔
آپکی مزیدار فرائیڈ پام فریٹ فش تیار ہے۔
پکانے کا وقت:30منٹ
افراد: دو سے تین

leave comments


Open Recipes