Irani Chicken with Butter Rice ایرانی چکن ود بٹر رائس

1570277019.854.jpg

Why recepie famous for?

This is one of the delicate recipe I come across and tried it previous days. Irani Chicken gives a scrumptious taste with Butter Rice. You can serve this dish as main course in a party.

Ingredients

لئے
(چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
(پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
لہسن ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زعفران ایسنس آدھا چائے کا چمچ
مایونیز دو کھانے کے چمچ
سرکہ یا لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
:چاول کے لئے
(چاول ایک کپ (ابلے ہوئے
مکھن دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
:سبزیوں کے لئے
مکھن دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(شملہ مرچ ایک عدد (کیوب میں کٹی
(پیاز ایک عدد (کیوب میں کٹی
(ٹماٹر ایک عدد (کیوب میں کٹا
(آلو ایک عدد (ابلا اورکیوب میں کٹا

Instructions

چکن کے لئے: تمام میری نیشن اجزاء کو چکن کے ساتھ مکس کرلیں اور تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

پھر پیاز اور لہسن کو چکن سے الگ کر لیں۔

چکن کو اسکیورز پر لگا کر باربی کیو یا پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کرلیں۔

چاول کے لئے: مکھن کو گرم کرکے چاولوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ فرائی کرلیں۔

سبزیوں کے لئے: مکھن گرم کرکے تمام سبزیوں کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہوجائیں۔

سرونگ کے لئے: چکن، چاول اور سبزیوں کو پلیٹر میں ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes