Shinwari Karahi

157483185695.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
مٹن 1کلو
ٹماٹر 4عدد
ہری مرچیں 6عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کٹا ہوا ذیرہ 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کپ
ادرک لہسن چوپڈ 2اور آدھا کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت

Instructions

ٹماٹروں کی بلانچنگ ترکیب:
ایک پین میں پانی گرم کر کے اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ایک منٹ کے لئے بلانچ کریں۔
اب ٹماٹر نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں اور ٹماٹروں کی جلد اتار دیں۔
پھر ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل ، چربی اور مٹن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ادرک لہسن اور بلانچڈ ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر ڈھکن اٹھا کر اس میں نمک، کٹی کالی مرچ، ذیرہ، ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دس سے پندرہ منٹ پکنے دیں۔
اب پانی ڈال کر تھوڑی دیر مکس کریں اور پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر مٹن گلنے تک پکائیں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :35 منٹ
افراد :افراد 4

leave comments


Open Recipes