Sheer Khurma

1570018492images (8).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

شیر خرمہ مکس اجزاء:
سویاں 1کپ
کٹی خشک کھجوریں 1چوتھائی کپ
کٹے ہوئے بادام 1چوتھائی کپ
کٹا ہوا پستہ 1چوتھائی کپ
کٹی ہوئی ناریل 1چوتھائی کپ
سبز الائچی 2کھانے کے چمچ
زعفران 1چٹکی
چینی 2کپ
شیر خرمہ اجزاء:
دودھ 4کپ
چینی 3کھانے کے چمچ
شیر خرمہ مکس 1کپ

Instructions

شیر خرمہ مکس ترکیب:
ایک فرائی پین میں سویاں، خشک کھجوریں، بادام، پستہ، ناریل اور سبز الائچی ڈال کر دو منٹ کے لئے پکائیں۔
اب ایک پین میں تیار کئے ہوئے اجزاء، زعفران اور چینی ڈال کر مکس کریں۔
شیر خرمہ ترکیب:
ایک پین میں دودھ ابال لیں۔
اب اس میں شیر خرمہ مکس اور چینی ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اسے ٹھندا ہونے دیں اور بادام کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :25 منٹ
پکانے کا وقت :15 منٹ
افراد :افراد 3-4

leave comments


Open Recipes