Cantonese Prawn کینٹو نیز پران

1570188844112.jpg

Why recepie famous for?

Make scrumptious Cantonese Prawns using this easy recipe reciperain.com. Flavorsome and very moreish, this seafood recipe will make your dine perfect. Enjoy this superb Cantonese dish with your friends and family

Ingredients


بڑے جھینگے آدھا کلو
تیل تین کھانے کے چمچ
(لہسن کے جوئے تین سے چار عدد (باریک کٹے ہوئے
(ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
وویسٹر سوس ایک کھانےکا چمچ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
(ہری پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
بیمبو شوٹ ایک درمیانہ ٹکڑا
(بٹن مشروم پانچ سے چھ عدد (سلائس
کالے مشروم دو سے تین عدد
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

Instructions


پہلے بڑے جھینگوں کو اچھی طرح صاف کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک اور لہسن کے جوئے شامل کرکے گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔

پھر اس میں جھینگے ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ ان کا رنگ تبدیل ہو جائے۔

اس کے بعد سویا سوس، وویسٹر سوس اور سرکہ شامل کر دیں۔

پھر ہری پیاز، بیمبو شوٹ، بٹن مشروم سلائس اور کالے مشروم شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔

پھر اس میں نمک، کُٹی کالی مرچ اور ایک چوتھائی کپ پانی شامل کریں۔

اب کارن فلور کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ مکس کرکے سوس کو گاڑھا کریں اور گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes