Yogurt Vegetable دہی سبزیدہی سبزی

1570178469images (28).jpg

Why recepie famous for?

For desi people here is a desi recipe which foodies should try. Yogurt Vegetable is a dish that in which different vegetables are cooked with yogurt. Addition of yogurt actually enhances the flavor of vegetable and makes the dish tangy.

Ingredients


آلو آدھا کلو
پالک آدھا کلو
ٹماٹر دو عدد
مٹر ایک پاؤ
پھول گوبھی ایک پاؤ
گاجر دو عدد
دہی ایک پاؤ
(لال مرچ دس عدد (بڑی
زیرہ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
رائی دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
(میتھی دو کھانے کے چمچ (سوکھی
(ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
تیل آدھا کپ

Instructions


بڑی لال مرچ کو پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں۔

اب انھیں نکال کر زیرہ، نمک، ہلدی اور دہی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔

پھر آدھا کپ تیل گرم کرکے آلو، گاجر، مٹر اور پھول گوبھی ڈال کر فرائی کریں اور نکال لیں۔

اب اسی تیل میں رائی ڈالیں۔

جب خوشبو آنے لگے تو اس میں تیار کیا ہوا دہی شامل کریں اور مصالحے کو اچھی طرح بھون لیں۔

پھر اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں، پالک اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

اس کے بعد اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

جب سبزیاں گل جائیں تو اُن میں لیموں کا رس، سوکھی میتھی اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes