Gram Lentils Mince چنے کی دال قیمہ

1570167451download (78).jpg

Why recepie famous for?

Have you ever tried combination of mince and gram lentil? If not then dry this wonderful recipe. Both ingredients infuse a delicate taste and aroma that you never want to miss. Serve it with paratha or roti.

Ingredients


قیمہ آدھا کلو
(چنے کی دال دو سو گرام (ابلی ہوئی
تیل آدھا کپ
(پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
(لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر تین سے چار عدد
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
(ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی

Instructions


تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔

اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو قیمے کے ساتھ شامل کرکے دس منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

پھر اس میں نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا زیرہ، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کراچھی طرح فرائی کریں۔

اس کے بعد ایک کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ قیمہ تقریباً تیار ہو جائے۔

پھر اس میں گرم مصالحہ، اُبلی چنے کی دال شامل کرکے ڈھکیں اور دم پر چھوڑ دیں۔

آخر میں کٹا ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ ڈال کر نان کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes