Why recepie famous for?
Simple-to-prepare lamb chops dish is full of flavor. Marination in yogurt along spices give them a juicy taste. These Phal Chops are perfect as satisfying meal.
Ingredients
چانپیں آدھا کلو(پیاز دو عدد (درمیانی اور سلائس Ú©ÛŒ Ûوئی
Ûرا دھنیا آدھا Ú©Ù¾
Ûری مرچ آٹھ عدد
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
دÛÛŒ ایک Ú©Ù¾
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ
Instructions
بلینڈر میں پیاز، Ûرا دھنیا، Ûری مرچ، ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، ثابت کالی مرچ، دÛی، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔اب چانپوں Ú©Ùˆ آدھے مکسچر سے دو گھنٹے Ú©Û’ لیے میری نیٹ کر لیں۔
پھر تیل گرم کرکے اس میں باقی آدھے مکسچر Ú©Ùˆ پانچ منٹ Ú©Û’ لیے Ùرائی کر لیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û ÙˆÛ Ø¨Ø±Ø§Ø¤Ù† ÛÙˆ جائے۔
اب اس میں چانپیں ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ùرائی کر لیں۔
پھر اس میں ایک Ú©Ù¾ پانی شامل کرکے ڈھکیں اور Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ú†Ø§Ù†Ù¾ÛŒÚº Ú¯Ù„ جائیں۔
آخر میں انھیں Ùرنچ Ùرائز Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔
leave comments