Crispy Chicken Sandwich کرسپی چکن سینڈوچ

1570091135rec_r1_3889v2ec.jpg

Why recepie famous for?

Fancy something easy and quick for guests? Try out Crispy Chicken Sandwich that has an amazing taste.

Ingredients


ڈبل روٹی ایک عدد
مایونیز تین کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
شملہ مرچ (باریک کٹی) تین کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چکن (اُبلا اور ریشے کیا ہوا) ایک کپ
انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے)
ڈبل روٹی کا چُورا حسبِ ضرورت

Instructions

تیل فرائی کےلئے
ڈبل روٹی کے سلائس کو گول کٹر کی مدد سے گول کاٹ لیں۔

ایک باؤل میں مایونیز ، کالی مرچ، شملہ مرچ، نمک اور چکن کو مکس کریں۔

اب ایک گول بریڈ سلائس پر فلنگ رکھ کے دوسرے گول سلائس سے کور کرکے ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ جُڑ جائیں۔

سینڈوچ انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چُورا لگائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں کہ خستہ اور گولڈن ہو جائیں۔

کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes