Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:چینی 1کلو
پانی 1اور آدھا کپ
لیمن ایسنز چند قطرے
نیلا کھانے کا رنگ Øسب٠ضرورت
اÙزا ایسنز چند قطرے
لال کھانے کا رنگ Øسب٠ضرورت
روز ایسنز چند قطرے
سبز کھانے کا رنگ Øسب٠ضرورت
انناس ایسنز چند قطرے
پیلاکھانے کا رنگ Øسب٠ضرورت
ریڈ جیلی Øسب٠ضرورت
کنڈینس ملک Øسب٠ضرورت
چوکلیٹ سیرپ Øسب٠ضرورت
چوپڈ بادام Øسب٠ضرورت
Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی بڑ٠Øسب٠ضرورت
Instructions
ترکیب:ایک پین میں چینی اور پانی ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرلیں۔
اب اس چینی کے مکسچر کو چار الگ الگ باؤلز میں ڈال لیں۔
پھر Ù¾ÛÙ„Û’ باؤل میں لیمن ایسنز اور نیلاکھانے کا رنگ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے نیلا شوگر سیرپ بنا لیں۔
اب دوسرے باؤل میں اÙزا ایسنز، لال کھانے کا رنگ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر Ú©Û’ لال شوگر سیرپ بنا لیں۔
پھر تیسرے باؤل میں روز ایسنز، سبز کھانے کا رنگ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر Ú©Û’ سبز شوگر سیرپ بنا لیں۔
اب چوتھے باؤل میں اننا س ایسنز، پیلا کھانے کا رنگ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر Ú©Û’ پیلا شوگر سیرپ بنا لیں۔
Ù¾ÛÙ„ÛŒ ترکیب:
ایک گلاس لیں اس میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی بڑ٠ڈالیں او ر اس پر اپنی مرضی کا کوئی سیرپ ڈال لیں۔
اب پھر اس میں بڑÙØŒ شوگر سیرپ، چوکلیٹ سیرپ اور کنڈینس ملک ڈال کر جیلی رکھیں۔ دوسری ترکیب:
ایک باؤل میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی بڑ٠ڈال کر اس پر پیلا اورنیلا شوگر سیرپ ڈالیں۔
اب پھر اس میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی بڑ٠ڈال کر لال اور سبز شوگر سیرپ ڈالیں۔
پھر اس پر کنڈینس ملک، چوکلیٹ سیرپ اور آئسکریم سکوپ رکھیں۔
جیلی اور Ú©Ù¹Û’ Ûوئے باداموں Ú©Û’ ساتھ گارنش کر Ú©Û’ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :20-25 منٹ
leave comments