Double ka Meetha ڈبل کا میٹھا

1574768408Pudding-1.jpg

Why recepie famous for?

Double ka Meetha actually means double roti ka meetha so for your understanding you can also take it as shahi tukray. This is even tastier than shahi tukary so on this Eid for a change you can make this meetha. Try it and have a delicious Eid.

Ingredients

بریڈ ایک عدد
گھی ڈیپ فرائنگ کے لئے
(دودھ سوا لیٹر (ابلا ہوا
جائفل جاوتی الائیچی پاؤڈر دو چائے کے چمچ
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
چینی ایک کلو
پانی دو گلاس
چاندی کا ورق گارنش کے لئے

Instructions

بریڈ کے کنارے کاٹ کر انہیں ڈیپ فرائی کرلیں۔

ایک بڑے برتن میں دودھ، جائفل جاوتری کا پاؤڈر، الائچی پاؤڈر، زردے کا رنگ ڈال کر مکس کرتے رہیں اور پکاتے رہیں۔

پھر اس میں بریڈ سلائسز شامل کردیں۔

اب ایک الگ پین میں چینی اور پانی ڈال کر اسے چولہے پر پکا لیں اور شیرہ تیار کرلیں۔

پھر شیرہ کو دودھ والے مکسچر میں ڈال کر پکنے دیں۔

جب شیرہ خشک ہوجائے تو اس پر کھویا ڈال دیں۔

leave comments


Open Recipes