Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:مشروم آدھا کپ
پالک 1کپ
چکن سٹاک 1عدد
مکھن 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
کریم آدھا کپ
Ú†Ú©Ù† ÙÙلٹس 4-5عدد
پھینٹے Ûوئے انڈے 2عدد
بریڈ کرمز کوٹنگ کے لئے
Ù…ÛŒØ¯Û Ú©ÙˆÙ¹Ù†Ú¯ Ú©Û’ لئے
ڈیجن سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
چوپڈ پیاز Ùآدھا Ú©Ù¾
مسٹرڈ پیسٹ 2-3کھانے کے چمچ
دودھ 1کپ
کریم آدھا کپ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
چکن سٹاک 1عدد
چوپڈ Ù„Ûسن 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
Instructions
ترکیب:ایک پین میں مکھن گرم کریں اور اس میں مشرومز ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔
اب اس میں پالک،سÙید مرچ اور Ú†Ú©Ù† سٹاک ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں،۔
پھر اس میں کریم ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب Ú†Ú©Ù† ÙÙلٹس لیں
پھر پانچ سے Ú†Ú¾ گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھ دیں۔
اب اس Ú©Ùˆ میدÛØŒ Ø§Ù†ÚˆÛ Ø§ÙˆØ± بریڈ کرمز میں کوٹ کر Ú©Û’ ÛÙ„Ú©ÛŒ درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن Ûونے تک Ùرائی کریں۔
سوس بنانے کی ترکیب:
ایک میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں Ù„Ûسن ڈال کر ایک منٹ Ú©Û’ لئے بھون لیں۔
اب اس میں پیاز ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
پھر مسٹرڈ پیسٹ، Ú©Ù¹ÛŒ لال مرچیں، Ú†Ú©Ù† سٹاک اور دودھ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب آخر میں کریم ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
پاستا یا چالوں کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :30-40 منٹ
اÙراد :اÙراد 2-3
leave comments