Three Beans Chat تھری بینز چاٹ

1570271334.195.jpg

Why recepie famous for?

In this recipe chat is prepared with three types of beans. It has a great taste with a blend of spices. Three Beans Chat is perfect to serve in Iftar.

Ingredients


(پیاز آدھا کپ ﴿کٹی ہوئی
(چنے ایک کپ ﴿اُبلے ہوئے
(بینز ایک ٹن ﴿پکے ہوئے
(راجما ایک کپ ﴿اُبلا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
تیل ایک چوتھائی کپ
(دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
(زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
(ٹماٹر ایک عدد ﴿چھوٹے کیوبز
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(ٹماٹر گارنشنگ کے لئے (کٹے ہوئے
(ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے (کٹا ہوا
ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

Instructions


پہلے تیل گرم کرکے پیاز کو دو منٹ کے لیے فرائی کریں۔

اب اس میں چنے، بینز، راجما، نمک، لال مرچ، دھنیا، زیرہ، ٹماٹر، ہرا دھنیا، لیموں کا رس، کھٹائی پاؤڈر اور چاٹ مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کے لیے پکائیں۔

چولہے سے اُتار کر ٹماٹر، ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے کٹھی میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes