Bohri Cutlets بوہری کٹلٹس

15702710042247.479.jpg

Why recepie famous for?

Add a new and special recipe of Cutlets in your cookbook that is Bohri Cutlets. A dish of Cutlets that is made by mince meat and matchless for serving as a side dish.

Ingredients


(قیمہ آدھا کلو ﴿دوبار پسا ہوا
(لال مرچ دو چائے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
(ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(پیاز ایک کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور کٹا ہوا
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
بریڈ سلائس چار عدد
بریڈ کرمبز حسب ضرورت
انڈے تین سے چار عدد
پانی تین کھانے کے چمچ

Instructions

تیل تلنے کے لیے
پہلے قیمے میں لال مرچ، ہری مرچ، پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، زیرہ، ہرا دھنیا، نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔

اب بریڈ سلائس کو حسب ضرورت پانی اور قیمے کے ساتھ دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

پھر بریڈ کرمبز کو ایک ہموار سطح پر ڈالیں اور اس پر قیمے کی چھوٹی چھوٹی بالز رکھ کر دبائیں اور انھیں کٹلٹس کی شکل دیں۔

اس کے بعد انڈوں کو تین کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ پھینٹ لیں۔

اب ان میں کٹلٹس کو ڈِپ کریں اور فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

leave comments


Open Recipes