Why recepie famous for?
Looking some cold food for your iftar time. Yes here is a delicious recipe Qulfa Chaat Fruit Cream that has an amazing taste with fruit, jelly and cream.
Ingredients
قلفہ آئس کریم آدھا لیٹر
کریم ایک پیکٹ
فروٹ کوکٹیل ایک عدد
(چینی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
(بادام، پستے ایک کپ (باریک کٹے ہوئے
لال جیلی ایک پیکٹ
Instructions
پہلے لال جیلی میں دو کپ پانی ڈال کر پکالیں۔اب اسے ٹھنڈا کرکے ٹکڑے کرلیں۔
ایک برتن میں قلفہ آئس کریم، پسی چینی اور کریم کو مکس کرلیں۔
پھر اس میں فروٹ کوکٹیل اور جیلی شامل کریں۔
اوپر بادام، پستے ڈال کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
قلفہ چاٹ فروٹ کریم تیار ہے۔
leave comments