Szechuan Beef Stir Fry سچوان بیف اِسٹر فرائی

15702503685.749.jpg

Why recepie famous for?

Do try Szechuan Beef Stir Fry a scrumptious Chinese dish having beef, red chilies, sweet corn and capsicums in it. You can enjoy this dish with friends or family by serving it with plain rice.

Ingredients


بیف انڈرکٹ آدھا کلو
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت اور کُٹی ہوئی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
(لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
(ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
سوئٹ کارن ایک ٹِن
(شملہ مرچ دو عدد ﴿کبوبز میں

Instructions


تِل کا تیل آدھا کھانے کا چمچ
پہلے بیف انڈرکٹ کے پارچوں میں سویا سوس، نمک، لال مرچ، کارن فلور اور چینی ملا کر رکھ دیں۔

اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور ادرک ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

پھر تیل گرم کرکے مصالحہ لگے گوشت کے پارچے تیز آنچ پر اِسٹر فرائی کرلیں۔

اب ان میں سوئٹ کارن اور شملہ مرچ کے کیوبز ملا دیں۔

آخر میں تِل کا تیل ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes