Kofta Pulao

1574763734kofta+pulao.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
Kofta 400g
چاول 2
کھڑا مصالحہ
تیز پات 1
لونگ 4
ثابت کالی مرچ 6-8
چھوٹی دار چینی 2
ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
تلا ہوا پیاز آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دہی آدھا کپ
Stok 2
ہری مرچ(باریک کٹی ) 2-3
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سونف آدھا کپ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ

Instructions

ترکیب:
ایک پین میں تیل گرم کریں اس میں کھڑا مصالحہ، ادرک لہسن پیسٹ، تلا ہوا پیازڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
نمک، لال مرچ، گرم مصالحہ ، سونف ڈال کر اچھی طرح 1-2منٹ پکا لیں ۔
دہی ڈال کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر 4-5منٹ پکائیں۔
پانی ڈال کر بھگوئے ہوئے چاول، Stokڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
Koftaکو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق نرم کر لیں۔
کوفتوں کو چاولوں میں ڈال کر 15منٹ ہلکی آنچ پر دم دیں۔
کوفتہ پلاؤ تیار ہے۔
باریک کٹی ہوئی لال مرچ اور رائتہ کے ساتھ سرو کریں

leave comments


Open Recipes