Fruity Porridge فروٹی پوریج

1571834933P5015f82e_0.jpg

Why recepie famous for?

Porridge can be called as faloda in urdu. If you crave for faloda then this dish is for you do try this out. Fruits are added in it to give it a western touch so this dish can be referred as a mixture of both western as well as eastern flavor.

Ingredients

(کیلے تین کپ (سلائس میں کٹے ہوئے
(سیب ڈیڑھ کپ (کٹے ہوئے
مکھن دو کھانے کے چمچ
پوریج اوٹس ایک کپ
دودھ دو کپ
پانی ایک کپ
(دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(چینی دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی

Instructions

برتن میں مکھن گرم کریں، اس میں پوریج اوٹس ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔

اس کے بعد دودھ اور ایک کپ پانی ڈال کے پکائیں۔

پوریج اچھی طرح گل جائے تو پسی دار چینی اور پسی چینی ڈال کر مکس کر لیں۔

اب اس آمیزے کو سرونگ پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

آخر میں کیلے اور سیب ڈال کر مکس کر لیں۔

پھر فریج میں رکھ کے ٹھنڈا کریں اور سحری میں سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes