Layali Lubnan

15700178285b7b3be4e022e_pb.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

دودھ اور سیمولینا پڈنگ کے اجزاء:
دودھ 1لیٹر
سویاں 1کپ
کاسٹر شوگر آدھا کپ
چینی 2چائے کے چمچ
ونیلا آدھا چائے کا چمچ
استا کریم اجزاء:
دودھ آدھا لیٹر
کارن سٹارچ آدھا کپ
چینی 2کھانے کے چمچ
گلاب کا عرق 2چائے کے چمچ
پستہ گارنش کے لئے
چیز آدھا کپ
شوگر سیرپ کے اجزاء:
چینی 1کپ
پانی 2کپ
گلاب کا عرق آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ

Instructions

دودھ اور سیمولینا پڈنگ ترکیب:
ایک پین میں دودھ، چینی، سویاں اور گلاب کا عرق ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ونیلا ڈال کر اچھی طرح مکس کرتے جائیں جب تک گاڑھا ہوجائے۔
پھر چولہا بند کر کے مکسچر کو ایک سانچے میں ڈال کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
نوٹ: پین کو کھانے تیل کے ساتھ گریس کرلیں اور نیچے بٹر پیپرپھیلا دیں۔
اب ایک دوسرے پین میں دودھ، کارن سٹارچ، چینی اورگلاب کا عرق ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر چولہاچلاکر مکس کرتے جائیں جب تک گاڑھا ہوجائے۔
اب چولہا بند کر کے چیز ڈالیں اور مکس کر تے جائیں۔
نوٹ: اگر چیز کے مکسچر میں گھٹلیاں بن جائیں تو آپ چھان بھی سکتے ہیں۔
اب اسے سیمولینا پڈنگ پر ڈالیں اور دو سے تین گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں پانی، چینی، گلاب کا عرق اور لیموں کا رس ڈال کر چینی اچھی طرح مکس ہونے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پستہ کے ساتھ گارنش کریں اور شوگر سیرپ ڈال کر سرو کریں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :50 منٹ
افراد :افراد 7-8

leave comments


Open Recipes