Shahi Eid Vermicelli شاہی عید سویاں

1570177443IMG_6499.jpg

Why recepie famous for?

All of us are lovers of royal dishes as having a royal dish make you feel splendid too. Shahi Eid Vermicelli is actually an Eid oriented dish because making a sweet dish on Eid-ul-fitr is a tradition. These are excellent in taste.

Ingredients

دودھ ایک لیٹر
(رنگین سویاں ایک کپ (اُبلی ہوئی
کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
ہری جیلی ایک پیکٹ
لال جیلی ایک پیکٹ
کریم ایک پیکٹ
عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ
آئس کریم آدھا لیٹر
فروٹ کوکٹیل ایک ٹِن
کھویا ایک کپ
بادام، پستے حسب ضرورت
چاندی کے ورق دو عدد

Instructions


پہلے دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔

جب اُبال آجائے تو اس میں رنگین سویاں اور کسٹرڈ پاؤڈر ڈالیں اور چولہا بند کرکے کنڈینسڈ ملک مکس کریں اور فریج میں اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔

اب ہری جیلی اور لال جیلی کو الگ الگ جماکر ٹکڑے کر لیں۔

پھر ٹھنڈی سویوں میں کریم اور عرق گلاب ڈالیں اور آئس کریم ٹرے میں رکھ کر فریج میں جما دیں۔

اس کے بعد آئس کریم پر سویاں اور فروٹ کوکٹیل ڈال دیں۔

ساتھ ہی کوکٹیل کا جوس بھی شامل کریں۔

آخر میں کھویا جیلی کے ٹکڑے، بادام، پستے ڈالیں اور چاندی کے ورق لگا کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes