Daal Gosht دال گوشتدال گوشت

1570105969maxresdefault (26).jpg

Why recepie famous for?

We should not always go for mutton because Allah has conferred us with many other flavors that too you be tasted like the flavor of lentils. This daal ghost is a meaty dish that makes it simply adorable. Giving it an attempt is must.

Ingredients

ات سو پچاس گرام
مونگ کی دال ایک سو گرام
مسور کی دال ایک سو گرام
چنے کی دال دو سو گرام
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
تیل تین چوتھائی کپ
مکس ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
نمک ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا اور بھنا ہوا
(زیرہ تین کھانے کے چمچ (پسا اور بھنا ہوا
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(ٹماٹر سات سو پچاس گرام (بلینڈ کیے ہوئے
(ہری مرچ آٹھ عدد (ثابت
لیموں والا نمک آدھا چائے کا چمچ
(ہرا دھنیا گارنش کے لئے (کٹا ہوا
:بگھار کے لئے
گھی ایک چوتھائی کپ
(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (گول
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
کڑی پتے بیس عدد

Instructions


مونگ کی دال، مسور کی دال اور چنے کی دال کو بھگو کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

اب دالوں کو پیاز کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔

پھر انھیں ایک طرف رکھ دیں۔

تین چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، دھنیا، زیرہ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

اب اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر فرائی کرلیں۔

پھر اس میں تین کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائے۔

اب اس میں اُبلی دالیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر اتنا پکا لیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔

پھر لیموں والا نمک شامل کر دیں۔

بگھار کے لئے: گھی گرم کرکے اس میں گول لال مرچ، سفید زیرہ اور کڑی پتے ڈالیں۔

پھر اسے دال میں شامل کرکے دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

اب اسے کٹے ہرے دھینے سے گارنش کرکے چاولوں کےساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes