Bhindi Masala بھنڈی مصالحہ

1570103845download (68).jpg

Why recepie famous for?

Okra or ladies fingers is one of the most liked vegetables by people. This is also a high fiber vegetable, in this recipe it is made in simple spices for a extremely delicious taste. Serve it with roti.

Ingredients


بھنڈی آدھا کلو
تیل آدھا کپ
لہسن ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(ٹماٹر تین عدد (باریک کٹے ہوئے
(پیاز ایک عدد (تلی ہوئی
ہری مرچ چار عدد

Instructions

پہلے تیل میں بھنڈیاں فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ براؤن ہو جائیں۔

پھر انھیں نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

اب اسی تیل میں لہسن، نمک، پسی لال مرچ، کلونجی اور ہلدی فرائی کریں اور تھوڑا پانی شامل کر دیں۔

پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

آخر میں فرائی کی ہوئی بھنڈیاں، ہری مرچ اور تلی پیاز شامل کرکے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔

بھنڈی مصالحہ تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes