Mavay ki Kachori ماوے کی کچوری

1570101495download (64).jpg

Why recepie famous for?

How you ever tried Mavay ki Kachori? Sweet and delicious with a crispy outer layer. You can stuff it with addition of nuts for more nice taste.

Ingredients

:فلنگ کے لئے
کھویا ایک کپ
کاسٹر شوگر چار کھانے کے چمچ
(بادام اور پستے تین کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
(الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
گھی یا تیل ڈیپ فرائی کے لیے
:کچوری کے لئے
میدہ دو کپ
بیسن ایک کھانے کا چمچ
گھی تین کھانے کے چمچ
پانی گوندھنے کے لیے
:سیرپ کے لئے
پانی ایک کپ
چینی ایک کپ
زعفران آدھا چائے کا چمچ

Instructions


فلنگ کے لیے: کھویا، کاسٹر شوگر، بادام اور پستے اور پسی الائچی کو مکس کر لیں۔

سیرپ کے لئے: اب ایک کپ پانی، چینی اور زعفران سے دو تار کا شیرہ بنالیں۔

کچوری کے لئے: ایک پیالے میں میدہ، بیسن اور گھی کے ساتھ پانی ڈال کر ڈو گوندھیں اور اسے ڈھک کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

اب اس کے بارہ پیڑے بنا کر ہر پیڑے میں فلنگ بھریں۔

پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے کچوریوں کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں اور نکال کر ان پر شیرہ ڈالیں اور سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes