Uzbek Pulao

1574763956hqdefault.jpg

Why recepie famous for?

Best option for Sunday Lunch is Uzbek Pulao Recipe . Try something new and different Uzbek Pulao (Palov) Recipe and share your thoughts with us. ...

Ingredients

اجزاء:
کھانے کا تیل 3چوتھائی کپ
بکڑے کا گوشت 1کلو
پیاز 1عدد
گاجریں 2عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لہسن 1عدد
پانی حسبِ ضرورت
چاول 2کپ
کالی کشمش 1چوتھائی کپ

Instructions

ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں بکڑے کا گوشت ڈالیں اور 12-15منٹ کے لئے پکائیں۔
اب پیاز ڈال کر 2-3منٹ پکائیں۔
پھر اس میں نمک، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب درمیان میں لہسن چھڑکیں۔
پھر اس میں پانی ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
اب اس میں چاول، کالی کشمش اور پانی ڈال کر چاول گلنے تک پکائیں۔
گرم گرم سرو کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :30-35 منٹ

leave comments


Open Recipes