Chicken And Spicy Yogurt Raita چکن اور دہی کا مصالحے دار رائتہ

1570095002download (57).jpg

Why recepie famous for?

Chicken And Spicy Yogurt Raita is a perfect condiment to serve with a meal. It is a combination of chicken, vegetables and spices. Must try it.

Ingredients


چکن سو گرام
(پیاز ایک عدد (تیار بگھار کے لیے دو کھانے کے چمچ
دہی آدھا کلو
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا
نمک حسب ذائقہ
(لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(ادرک دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
(ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
(پودینے کے پتے دو چائے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے
(کھیرا ایک عدد (باریک کٹا ہوا

Instructions

چکن میں نمک اور لہسن ڈال کر اُبال لیں اور گل جانے پر ریشہ الگ کر دیں۔

مٹی کی چھوٹی ہانڈی میں دہی پھینٹ کر لال مرچ اور ادرک ڈال کر یکجان کرلیں۔

اوپر سے ٹماٹر، پودینہ، کھیرا، تھوڑا سا گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال دیں۔

آخر میں پیاز لال کرکے بگھار ڈال دیں، لذیذ رائتہ تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes