Chilman Biryani

1574830043000051.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
کھانے کا تیل 1کپ
پیاز (کٹا ہوا) 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ
تیز پات 2عدد
بڑی الائچی 2عدد
لونگ 3-4عدد
سبز الائچی 2-3عدد
سبز مرچیں 2-3عدد
ٹماٹر 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر ڈیڑھ 1.5) چائے کا چمچ)
لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
چکن 700g
دہی 1کپ
ابلے چاول 4کپ(80%پکے ہوئے)
دھنیے کے پتے حسبِ ضرورت
پودینے کے پتے حسبِ ضرورت
سبز مرچیں (کٹی ہوئی) 3-4عدد
تلا ہوا پیاز آدھا کپ
کیوڑا واٹر 1چائے کا چمچ
آٹا سائیڈز کور کرنے کے لئے

Instructions

ترکیب:
ایک ہانڈی میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر 2-3منٹ پکائیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ، ثابت مصالحہ، سبز الائچی اورسبز مرچیں ڈال کر 1منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، لال مرچ اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر آئل اوپر آنے تک پکائیں۔
اب چکن ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی تیز آنچ پر 5-6منٹ پکائیں۔
پھر دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں او ر دوبارہ 4-5منٹ یا گلنے تک پکا کر چولہا بند کر دیں۔
آدھا چکن گریوی کے ساتھ نکال کر سائیڈ پر رکھ لیں اور ہانڈی میں آدھے بچے ہوئے چکن پرابلے ہوئیچاول کی لئیر ڈال دیں ۔
پھرسبز دھنیا،پودینہ اور سبز مرچیں ڈالیں۔
پھر اس پر بچا ہوا چکن ڈالیں اور پھر چاولوں کی دوسری لئیر لگا دیں۔
اب پھر دھنیا ، پودینہ، سبز مرچیں اور تلا ہوا پیاز اور کیوڑا واٹر ڈالیں۔
اب ڈھکن سے ڈھانپ کر آٹے کے ساتھسیل کرکے چولہا چلا لیں۔
اب ہلکی آنچ پر 15منٹ کے لئیدم دیں۔
رائتہ اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :35-40 منٹ
افراد :افراد 4-5

leave comments


Open Recipes