Chutney Chicken Karahi چٹنی چکن کڑاہی

1570079570Namak-Mand.jpg

Why recepie famous for?

Chicken meat is widely used in our kitchen so we always need variation in dishes for our family. This recipe is about Chutney Chicken Karahi that has a tremendous taste.

Ingredients


چکن ایک کلو
پودینہ آدھا کپ
ہرا دھنیا ایک کپ
ہری مرچ چھ عدد
تیل آدھا کپ
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
ادرک گارنشنگ کے لئے
ہری مرچ گارنشنگ کے لئے
پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ کو گرائنڈ کرکے چٹنی تیار کرلیں۔

Instructions


پھر تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن ڈال کر سوتے کرلیں یہاں تک کہ چکن کا رنگ سنہرا ہوجائے۔

پھر ٹماٹر شامل کردیں اور ٹماٹر کے نرم ہونے تک پکنے دیں۔

اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر اور زیرہ شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں۔

جب چکن گل جائے تو اس میں تیار کی ہوئی چٹنی ڈال کر تیز آنچ پر اسٹر فرائی کرلیں۔

ادرک اور ہری مرچ کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes