آلو اور مٹر کے رول بنانے کی ترکیب

15699054063509.png

Why recepie famous for?

Ingredients

2 نمک حسب ضرورت3 سرخ مرچیں
حسب ضرورت4 کالی مرچیں (پسی ہوئی) ایک چمچہ5 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت6 مٹر آدھا کلو7 انڈے چار عدد8 گھی حسب ضرورت
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

Instructions

1پہلے آلو ابال لیں اور اس کے بعد انہیں اچھی طرح چھیل لیں2ان میں نمک، سرخ مرچیں اور کالی مرچیں ملائیں3مٹر کے دانے علیحدہ برتن میں اتنی دیر تک پکائیں کہ وہ گل جائیں اور جب وہ گل جائیں تو انہیں بھی نمک، کالی مرچ ملا کر اچھی طرح مل لیں4اب پسے ہوئے آلوؤں کے دو یا تین انچ لمبے رول بنائیں اور ان کے درمیان پسے ہوئے مٹر رکھتے جائیں5اس کے بعد رول کے کنارے ملا کر انہیں بند رول کی شکل دے دیں6اب انہیں ڈبل روٹی کا چورا لگائیں7پھر پھینٹے ہوئے انڈوں میں انہیں ڈبو کر ہلکی آنچ پر تلیں8جب وہ سرخی مائل ہو جائیں تونکال لیں9یہ ڈش کھانے کے علاوہ چائے کے ساتھ بھی استعمال ہو سکتی ہے

leave comments


Open Recipes