Chiken Baingan Grill Recipe

1574841866e62ea4c693e7a8ccf8c15f7765777f5d.png

Why recepie famous for?

Ingredients

چکن بینگن گرل
بینگن ----- دو عدد (چوکور کاٹ لیں)

لیک (leek) سبزی ----- دو عدد (موٹے ٹکڑے کاٹ لیں)

چکن فلٹ ----- تین سے چار عدد (چوکور کاٹ لیں)

لیموں ----- ایک عدد (باریک کاٹ لیں)

مشرومز ----- آٹھ عدد


میرینیڈ کے لیے اجزاﺀ


تیل ------چار کھانے کے چمچ

لائم جوس ----- دو کھانے کے چمچ

نیاز بو (کٹی ہوئی) ----- چھ کھانے کے چمچ

لہسن ----- ایک جوا (کٹا ہوا)

لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ

نمک اور کالی مرچ ----- حسب ذائقہ


-

Instructions

سب سے پہلے تمام اجزاﺀ کو میرینیٹڈ کرنے کے لیے باہم مکس کرلیں- پھر اس میرینیٹڈ میں چکن اور بینگن ڈال کر خوب مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- اب باربی کیو کی سیخیں لے کر ہر ایک سیخ پر سبزیاں٬ چکن٬ لائم کے ٹکڑے اور مشرومز پرو دیں- ان سیخوں کو پھر اوون یا گرل پر اچھی طرح سے فرائی کریں- جب چکن براؤن اور سبزیاں ہلکی سیاہی مائل ہوجائیں تو سیخوں کو اتار کر سرونگ پلیٹ میں تمام اجزاﺀ سیٹ کر کے نوش کریں- بے حد لذیز ڈش ہے

leave comments


Open Recipes