Qeema Bharey Baingan

1569864447images (4).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

قیمہ بھرے بینگن
گول بینگن ---- حسب ضرورت
پسی ہوئی لال مرچ ---- حسب ضرورت
نمک ---- حسب ضرورت
اجوائن ---- حسب ضرورت
گھی اور کھٹا دہی ---- حسب ضرورت

Instructions

METHOD
بینگنوں کے بڑے بڑے ٹکڑے گولائی میں کاٹ لیجیئے ان قتلوں پر پسا ہوا نمک لگائیے اور ایک گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیجیئے- اس کے بعد کسی صاف کپڑے سے ان کا نمک پونچھ لیں- اور انہیں گھی میں تل کر سرخ کرلیں- اس دوران دوسرے چولہے قیمہ ابال لیں- جب قیمہ گل جائے تو چولہے اتار کر ٹھنڈا کرنے کے بعد بینگن کے دو ٹکڑوں کے درمیان رکھ کر ان ٹکڑوں کو دھاگہ لپیٹ کر جوڑ دیجیئے- اس طرح کہ قیمہ باہر نہ نکل سکے- اب انہیں کڑکڑاتے ہوئے گھی میں ہلکی آنچ پر بھوننے کے انداز سے تلیئے- اور جب خوب سرخ ہونے لگے تو چولہے سع اتار کر ٹھنڈا کر لیجئے اور دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر اس میں لال مرچ پسی ہوئی، نمک اور اجوائن ملائیے اور ٹکڑے ڈبو کر روٹی یا پراٹھے سو کھا

leave comments


Open Recipes