Mango Chutney

1570020384download (40).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

کیری کی چٹنی پنانے کے اجزاء
کیری آدھا کلو
پانی 1 کپ
چینی آدھا کلو
ادرک پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالا نمک 1 چائے کا چمچ
بھُنا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
کُٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
کلونجی 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سرکہ آدھا کپ

Instructions

کیری کی چٹنی پنانے کی ترکیب
ایک برتن میں کیری لیں اس میں پانی ڈال کر دس منٹ تک درمیانیّ نچ پرپکا لیں۔
اب اس میں میں چینی، ادرک پاؤڈر ڈال کر دس سے بارہ منٹ پکا لیں۔
اب اس میں کالا نمک، زیرہ، کُٹی لال مرچ، کالا نمک، کّٹی کالی مرچ، کلونجی، لال مرچ پاؤڈر، سرکہ ڈال کر بیس منٹ تک پکا لیں۔
آپکی مزے دار کیری کی چٹنی تیار ہے۔
پکانے کا وقت:چالیس منٹ
پکانے کا وقت :40 Minutes
افراد :3-4

leave comments


Open Recipes