Chili Prawn in Cucumber Cup مصالحے دار جھینگے کھیرے کے کپ میں

1574769276Ginger-.jpg

Why recepie famous for?

If you are a kind of person who give pretty importance to the presentation of food then must go for this recipe. In this recipe prawns are served in cucumber cups which boost the taste and attractiveness of Prawns.

Ingredients

جھینگے تین سو گرام
پارسلے ایک گٹھی
(تازہ لال مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
کھیرے دو سے تین عدد
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مکھن ایک کھانے کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ

Instructions

پہلے کھیرے کو چھیل کر تقریباً دو، دو انچ کے گول ٹکڑے کاٹ لیں۔

اب چائے کے چمچ کی مدد سے کھیرے کے درمیان کا حصہ تھوڑا ٹھوڑا خالی کرلیں اور ایک طرف رکھتے جائیں۔

پھر ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹی تازہ لال مرچ، کٹی لال مرچ، نمک، سویا سوس اور جھینگے شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ان میری نیٹ کیے ہوئے جھینگوں کو دو سے تین منٹ کے لیے سوتے کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

اس کے بعد پارسلے کو بہت اچھی طرح سے باریک کاٹ لیں۔

اب پلیٹر کے کناروں پرمکھن لگائیں اور اس پر پارسلے چھڑک دیں۔

اب کھیرے کے کپ میں دو، دو جھینگے رکھ کر پلیٹ پر رکھ دیں۔

مزے دار چلی پراؤن اِن کو کمبر کپ تیار ہیں۔

leave comments

Open Recipes