Punjmail Daal پنج میل دال

1570177271244ff.jpg

Why recepie famous for?

As the name suggests Punjmail Daal is a combination of five lentils which makes it so delicious. A healthy way to add nitration in your died. Topping at the end create a more passionate taste of dish.

Ingredients


چنے کی دال پچاس گرام
مونگ کی دال پچاس گرام
مسور کی دال پچاس گرام
ماش کی دال پچاس گرام
کھڑی مسور کی دال پچاس گرام
گھی آدھی پیالی
پیاز دو عدد
ہری مرچ چار سے چھ عدد
ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
کھڑا گرم مصالحہ حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
:تڑکا کے لیے
لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد
کڑی پتے چند عدد
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
تیل حسب ضرورت

Instructions


پہلے چنے کی دال، مونگ کی دال، مسور کی دال، ماش کی دال اور کھڑی مسور کی دال کو پانی میں بھگو دیں۔

اب پین میں پیاز کو گھی میں پکالیں۔

جب وہ نرم ہو جائے تو تمام دالیں، ہری مرچ، ہلدی پاؤڈر، کٹی لال مرچ، کھڑا گرم مصالحہ اور نمک شامل کرکے بھون لیں۔

پھر تھوڑا پانی شامل کرکے دم پر ہلکی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ پکنے دیں۔

تڑکا کے لئے: ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں لسہن کے جوئے، کڑی پتے اور ثابت زیرہ کو بھون لیں۔

جب دالیں نرم ہو جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو تڑکا مکسچر ڈال دیں۔

پنج میل دال تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes