Ragra Chana Chat رگڑا چنا چاٹ

1570172817maxresdefault (40).jpg

Why recepie famous for?

Ragra Chana Chat is a spicy side dish that may prove excellent to increase an item on your table in short time. As it asks for a little effort so it deserves an attempt especially by spice lovers. Do try this one out.

Ingredients


(چنے دو سو پچاس گرام (سوڈے کے ساتھ رات بھر بھیگے ہوئے
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
تیل ایک چوتھائی کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ٹماٹر دو عدد
ہری مرچ چار عدد
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
املی کا گاڑھا گودا آدھا کپ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
:گارنش کے لئے
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
ہری مرچ دو عدد
(ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
پیاز کے رنگز حسب ضرورت
پاپڑی حسب ضرورت

Instructions


چنوں کو پیاز، سوڈا، تیل، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، ہلدی، دھنیا اور پسی لال مرچ کے ساتھ اُبالیں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائیں۔

اب بلینڈر میں ٹماٹر، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کو بلینڈ کر لیں۔

پھر بلینڈ کئے ہوئے مکسچر کو چنوں میں املی کے گودے اور چاٹ مصالحہ کے ساتھ شامل کرکے دس منٹ کے لیے پکائیں۔

اب اسے ایک سرونگ پیالے میں نکال لیں۔

پھر اسے ہرا دھنیا، ہری مرچ، ٹماٹر اور پیاز کے رنگز سے گارنش کرکے پاپڑی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes