Charcoal Kabab چار کول کباب

1570170899download (87).jpg

Why recepie famous for?

I know kebab are always lovable and are hit in the demand list but now you should try some novel kebabs instead of that same usual ones. These are named as Charcoal Kabab because these are made on charcoal. These are so irresistibly aromatic.

Ingredients


(چکن آدھا کلو (بون لیس
لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
پیاز ایک عدد
(ادرک ایک عدد (درمیانہ ٹکرا
لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
(دہی آدھا پاؤ (پانی نکلا ہوا
کوئلے حسب ضرورت
ٹماٹر چار عدد
تیل حسب ضرورت
۔

Instructions


پہلے چکن بون لیس کو ایک کے دو لیئر میں کاٹ کر اسٹرپس کاٹ لیں۔

اب بلینڈر میں لیموں کا رس، پیاز، ادرک اور لہسن کے جوئے شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔

پھر اس میں چکن، ہلدی، پسی کالی مرچ، نمک اور دہی شامل کرکے خوب اچھی طرح میری نیٹ کر لیں۔

آدھے گھنٹے تک چھوڑنے کے بعد کوئلہ دہکالیں۔

اب سیخ پر ایک چکن اسٹرپ پروئیں۔

پھر ایک ٹماٹر، پھر چکن اور ٹماٹر کا پیس پرو کر سینک لیں۔

جب سنہری رنگ آجائے تو ٹھوڑا تھوڑا تیل لگاکر سینکیں اور پلیٹر پر نکال کر سرو کریں

leave comments


Open Recipes