Beef Tikka (Beef BBQ) (بیف تکہ (بیف باربی کیو

1570166193download (76).jpg

Why recepie famous for?

Sharing good food with family and friends is a big part of Eid days and Tikka, kebab are must made. Some people complain not getting an exciting flavor of tikka, try this easy recipe that has a perfect warming taste. Allow meat a good marination time to get tender and soft tikka. Serve with naan or even combination of rice meal.

Ingredients


بیف دو سو پچاس گرام
پپیتا پیسٹ دو چائے کے چمچ
ادرک پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
دہی دو کھانے کے چمچ

Instructions


لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ یا حسب ضرورت
(ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
تمام اجزاء پیالے میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب گوشت کو پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

میری نیٹ کیا ہوا گوشت اسکیورز پر لگائیں۔

کوئلوں پر باربی کیو کریں یا پھر ہلکی آنچ پر گرل کریں۔

پودینے کی چٹنی، چاولوں یا سلاد کے ساتھ گرم گرم تکہ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes