Dessert Salad ڈیزرٹ سلاد

1570097147ambrosia-salad-680x1020.jpg

Why recepie famous for?

A combination of carrot, cabbage, raisins, strawberry and cream. As the name suggests Dessert Salad can be served as salad and as dessert. An easy to make delicious treat.

Ingredients


گوبھی آدھا کپ
گاجر آدھا کپ
کشمش آدھا کپ
مکس فروٹس ایک کپ
میٹھا اسٹرابری ڈیزرٹ ایک پیکٹ
ڈیزرٹ کریم آدھا کپ
اسٹرابری چھ سے آٹھ عدد

Instructions


گوبھی، گاجر، کشمش، مکس فروٹس، میٹھا اسٹرابری ڈیزرٹ اور کریم کو اچھی طرح مکس کرکے ٹھنڈا کر لیں۔

اسٹرابری سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes