Stuffed Orange Ka Achar کینو کا اچار

1570092921download (54).jpg

Why recepie famous for?

A truly scrumptious Dahi Batata Poori recipe by Shireen Anwer. Must try out and serve at iftar time, sure you will get praise from your family!

Ingredients


گول گپے چوبیس عدد
(آلو دو عدد ﴿اُبلے اور کیوبز میں کٹے ہوئے
نمک آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(دہی ایک کپ ﴿پھینٹی ہوئی
چینی دو کھانے کے چمچ
سیو ایک کپ
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
سوئٹ اینڈ اسپائسی چٹنی آدھا کپ
:سوئٹ چٹنی کے لیے
کھجور آدھا کپ
املی کا گودا آدھا کپ
چینی ایک چوتھائی کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
:اسپائسی چٹنی کے لیے
ہرا دھنیا ایک گٹھی
ہری مرچ چھ عدد
زیرہ ایک چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لہسن آدھا چائے کا چمچ

Instructions

سوئٹ چٹنی کے لیے: کھجور کو ایک گھنٹے کے لیے بھگودیں۔

اب ان کی گٹھلیاں نکال کر املی کا گودا، چینی، نمک اور لال مرچ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں اور نکال کر رکھ دیں۔

اسپائسی چٹنی کے لیے: بلینڈر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، زیرہ، نمک، لیموں کا رس اور لہسن ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

دہی بٹاٹا پوری کے لیے: آلوؤں کو چھیل کر میش کرلیں۔

اب ان میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر الگ رکھ دیں۔

پھر ایک پیالے میں دہی، چینی اور آدھا چائے کا چمچ نمک کو پھینٹ لیں۔

اب گول کپے سرونگ پلیٹر میں رکھیں۔

پھر ان میں سوراخ کرکے میش آلو اور دہی ڈال دیں۔

اوپر سے سوئٹ چٹنی اور اسپائسی چٹنی ڈال کر سیو اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes