Carrot Chicken Soup گاجر اور چکن سوپ

1570079941maxresdefault (10).jpg

Why recepie famous for?

Carrot has a quite delicious taste and chicken is every one's favorite. So when both ingredients combine in one dish it must be super tasty just like Carrot Chicken Soup.

Ingredients


(گاجر تین سے چار عدد (ابلی ہوئی
(چکن دو سو گرام (ابلی اور کٹی ہوئی
تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی
چکن کیوب دو عدد
کریم آدھا کپ
پانی دو کپ

Instructions


گاجروں کو گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں۔

پھر اس میں لہسن پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

اب گاجر کا پیسٹ اور ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔

جب ابال آنے لگے تو اس میں ابلی چکن شامل کرکے مکس کرلیں۔

پھر نمک، کالی مرچ، دار چینی پاؤڈر اور چکن کیوب شامل کردیں۔

اب ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک مزیر پکائیں۔

سرونگ پیالے میں نکال کر کریم سے سجا کر پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes