Vegetable Biryani

1570007735TSB-Recipe.png

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
چاول 500گرام
آلو (اُبلے ہوئے) دو عدد
گاجر(اُبلے ہوئے) دو عدد
مٹر(اُبلے ہوئے) آدھا کپ
کھانے کا تیل تین کھانے کے چمچ
پیاز آدھا پیاز
ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ دو عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر 200گرام
نمک حسبِ ضرورت
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پیسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
گرم پانی آدھا کپ
ثابت گرم مصالحہ حسبِ ضرورت
گرم مصالحہ پاؤڈر حسبِ ضرورت
پیلا رنگ ایک چٹکی
ادرک، ہری مرچ،ٹماٹر، لیموں،پودینہ، ہرا دھنیا گارنش
ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر اس میں پیاز ،ثابت زیرہ اور ہری مرچ ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لائیٹ براؤن کر لیں اب اس میں ٹماٹر ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،دھنیا پاؤڈر ،لال مرچ پسی ہوئی ،زیرہ پاؤڈر اور گرم پانی ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک بُھونائی کریں ۔اب اس میں اُبلے ہوئے آلو ،گاجر اور مٹر ڈال دیں ۔اب اس میں گارنش کے طور پر ٹماٹر، ادرک، ہری مرچ، لیموں، پودینہ، ہرا دھنیا ڈال لیں۔ سبزی مصالحہ تیار ہے۔
اب ایک برتن میں سبزی مصالحہ کی تہہ لگائیں۔
اب اس پر اُبلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگا ئیں اور پیسا ہو اگرم مصالحہ، گارنش( ٹماٹر، ادرک، ہری مرچ، لیموں، پودینہ، ہرا دھنیا ) ڈالیں۔
پھر سبزی مصالحہ کی تہہ لگائیں۔
پھر اس پر اُبلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگا ئیں اور پیسا ہو اگرم مصالحہ اور گارنش( ٹماٹر، ادرک، ہری مرچ، لیموں، پودینہ، ہرا دھنیا ) ڈال لیں۔
اب اس پر پیلا رنگ پانی میں ملا کر تھوڑا سا ڈال دیں اور گرم پانی کا چھیٹا لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم دیں۔
آپکی مزے دار ویجیٹیبل بریانی تیار ہے۔

Instructions

leave comments

Open Recipes