Chap Shuro

1570002333download (5).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
بیف قیمہ 1کلو
پیاز 1کپ
ٹماٹر 1کپ
سبز مرچیں 1اور آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2چائے کے چمچ
کٹی لال مرچ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک 1چائے کا چمچ
لہسن 1چائے کا چمچ
گندم کا آٹا 2کپ
سبز دھنیا آدھا کپ

Instructions

ترکیب:
ایک باؤل میں گندم کا آٹا، نمک اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل، پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر اس میں بیف قیمہ، ٹماٹر، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، نمک، کٹی لال مرچ اور سبز مرچ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔
اب آخر میں اس میں لیمو ں کا رس اور سبز دھنیا ڈال کر پکائیں۔
پھر ڈو کو دو برابر حصوں میں کاٹ کر بیل لیں اور اس میں بیف قیمہ بھرکے توے پر پکا لیں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :45 منٹ
افراد :افراد 4-5

leave comments


Open Recipes