Bhagary Baingan

156986421211536.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

بینگن ٹماٹر کی بھجیا
بینگن ---- آدھا کلو

ٹماٹر ----- تین عدد

زیرہ (کُٹا ہوا) ----- ایک چائے کا چمچ

لہسن کے جوے ----- چار عدد (چوپ کرلیں)

ادرک ------- ایک چھوٹا ٹکڑا (چوپ کرلیں)

نمک ------ حسب ذائقہ

لال مرچیں (کٹی ہوئی) ----- ایک چائے کا چمچ

تیل ------ ایک چوتھائی کپ

ہرا دھنیا ------ آدھا کپ (چوپ کرلیں)

پیاز ------- دو کپ (باریک چوپ کرلیں)

ہری مرچیں ----- تین عدد





Instructions



بینگن کے کیوبز کاٹ کر نمک کے پانی میں بھگو دیں- سوس پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز٬ لہسن٬ ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں- ٹماٹر ڈال کر نرم کریں- ٹماٹر نرم ہوجائیں تو بینگن٬ نمک٬ کٹی ہوئی لال مرچیں اور زیرہ ڈال کر مکس کریں- ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں بینگن نرم ہوجائیں تو بھون کر ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ڈال دیں اور روٹی یا چاول کے ساتھ سرو کریں-

leave comments


Open Recipes