Why recepie famous for?
Ingredients
پائن ایپل والنٹ ڈیلائٹ اجزاء۔ مکھن دو کھانے کے چمچ
۔ میری بسکٹ دو پیکٹ
۔ اخروٹ کُٹا ہوا 250گرام
۔ (کنڈینسڈ)ملک 200گرام
۔ پائن ایپل (چھوٹے کیوب) ایک ٹِن پیک
۔ چوکلیٹ چپ 50گرام
۔ کریم 200ملی لیٹر
۔ اسٹرابیری کیوب بطور گارنش
Instructions
پائن ایپل والنٹ ڈیلائٹ ترکیب
۔ ایک ٹرے میں مکھن لگائیں اور اس میں میری بسکٹ ،پائن ایپل ،اخروٹ کُٹا ہوا ، کنڈینسڈ ملک ،پائن ایپل، چوکلیٹ چِپ،کریم اور اخروٹ کو اس ترتیب کے ساتھ ڈا ل لیں ۔
۔ اب اسٹرابیری کو بطور گارنش استعمال کریں۔
۔ اب ٹرے کو پندرہ سے بیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
آپکی مزیدارپائن ایپل والنٹ ڈیلائٹ تیار ہے ۔
پکانے کا وقت : 30 منٹ افراد: 3عدد
leave comments