Bombay Biryani

1570002759rzn4.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
چاول ایک کلو
ثابت گرم مصالحہ بیس گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کھانے کا تیل آدھا کپ
ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ
چکن سات سو گرام
ٹماٹر سلائس تین عدد
دہی ایک کپ
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر تین عدد
آلو ایک کلو
براؤن پیاز پندرہ گرام
لییموں سلائس , سبز مرچ ،پودینہ ،سبز دھنیا , ادرک , براؤن پیاز ) گارنش )
چکن یخنی ایک کپ

Instructions

ترکیب
ایک باؤل میں چاول ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک بھگولیں

۔ایک باؤل میں پانی ڈال کر اس میں ،ثابت گرم مصالحہ ،نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اور اُبا ل کر چھان لیں پھرچاول ڈالیں اور پکالیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،ثابت زیرہ ،چکن ،ثابت گرم مصالحہ ، ،دہی ،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،پسے ہوئے ٹماٹراور ہلدی ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر کے آلو ڈالیں پانچ سے سا ت منٹ تک دم دیں ۔
دو منٹ تک بھونائی کر لیں ۔
۔ اب ایک برتن میں تیار کیا ہوا مصالحہ لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چاول ،گارنش ڈا ل کر اس عمل کو دہرا لیں ۔
۔اب اس میں چکن یخنی, پیلا رنگ ڈا ل کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں ۔
۔آپکی مزیدار بمبئی بریانی تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: چالیس منٹ افراد: چار عدد

leave comments


Open Recipes