جمبو بیف برگر Jumbo Beef Burger

1570258159the-balcony-restaurant.jpg

Why recepie famous for?

is perfect homemade burger recipe and very healthy. Its also an interesting and good for your kids, as summer vacation has started so just involve them when you make this Beef Burger. Must try out this Jumbo Beef Burger recipe and don't forget to leave a comment below.

Ingredients


قیمہ دو سو پچاس گرام
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کیچپ ایک چائے کا چمچ
ووسٹر سوس ایک چائے کا چمچ
پھینٹا ہوا انڈا آدھا
بریڈ سلائس ایک عدد
دودھ ایک چوتھائی کپ
برگر بن ڈیڑھ
سلاد کے پتے حسب ضرورت
ٹماٹر کے سلائس حسب ضرورت
کھیرے کے سلائس حسب ضرورت
کولسلا سیلیڈ آدھا کپ
فرنچ فرائز ایک کپ

Instructions


سب سے پہلے بریڈ سلائس کو دودھ میں بھگو کر الگ رکھ دیں۔

قیمے کو نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، لہسن کا پیسٹ، وویسٹر سوس، کیچپ، پھینٹا ہوا آدھا انڈا اور دودھ میں بھیگا ہوا بریڈ سلائس ملا دیں۔

اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ شیلو فرائی کر لیں۔

برگر بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

پھر اسے گرم توے پر سینک لیں۔

اب ایک پر پہلے مکھن اور پھر مایونیز لگائیں۔ اس پر دوسرا ٹکڑا رکھ دیں۔

اس پر سلاد پتہ اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔ساتھ ہی تھوڑا سا مسٹرڈ پیسٹ بھی ڈال دیں۔

پھر اس پر برگر بن کا ایک ٹکڑا رکھیں اور اس پر سلاد پتہ رکھ دیں۔

اس پر کولسلا سلاد ڈالیں۔

پھر فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔

اس پر ٹماٹر کے سلائس، ٹماٹو کیچپ اور کھیرے کے سلائس بھی رکھ دیں۔

آخر میں اسے بن کے آخری ٹکڑے سے ڈھک کر فرنچ فرائز اور کولسلا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes