Banana Fruit Crunch بنانا فروٹ کرنچ

1570192462images (36).jpg

Why recepie famous for?

An exotic dessert. Banana Fruit Crunch is so much more interesting than the usual variety.

Ingredients


بنانا کسٹرڈ چار کھانے کے چمچ
دودھ ایک کلو
چینی ایک کپ
جیلی ایک پیکٹ
کیلے آٹھ عدد
کرنچ آدھا کپ
:کرنچ کے لئے
چینی آدھا کپ
پانی حسب ضرورت
پھر اس پر بنانا کسٹرڈ ڈال کر سرو کریں۔

Instructions


کرنچ کے لیے: پہلے ایک پین میں آدھا کپ چینی ڈال اور حسب ضرورت پانی ڈال کر اس کا شیرہ بنا لیں۔

جب چینی کا شیرہ بن جائے تو اس کو ٹھنڈا کرکے چوڑا کر لیں۔

بنانا کسٹرڈ کے لیے: آدھا کپ ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ ڈال کر مکس کر لیں۔

پھر باقی دودھ کو گرم کرکے اس میں چینی ڈال دیں۔

پھر اس میں کسٹرڈ کا مکسچر بھی ڈال کر پکالیں۔

بنانا کسٹرڈ تیار ہے۔

پھر دوسرے پین میں دو کپ پانی لے کر اس میں جیلی ڈال دیں۔

اب اس جیلی کو ڈش آؤٹ کرکے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

ٹھنڈا ہونے کے بعد کیلے اور کرنچ ڈال دیں۔

leave comments


Open Recipes