Sweet And Sour Prawn Noodles پران نوڈلز

1574768894sweet-.jpg

Why recepie famous for?

Here is a very tasty and healthy Chinese dish recipe that might be a great gift for all sea-food lovers, specially who likes to eat noodles with meat. In this recipe Chef prepared a tasty sweet and spicy sauce by using ketchup, jaggery, vinegar and spices.

Ingredients

جھینگے آدھا کلو (صاف کئے ہوئے اور دُھلے ہوئے)(Prawns ½ kg cleaned and washed)
انڈے کی سفیدی دو عدد(Egg whites 2)
میدہ آدھی پیالی(Refined flour ½ cup)
کارن فلور آدھی پیالی(Corn flour ½ cup)
چینی ایک چائے کا چمچ(Sugar 1 tsp)
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)(White pepper powder 1 tsp)
چکن کیوب والا میدہ ایک کھانے کا چمچ(Chicken cube flour 1 tbsp)
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ(Baking powder ½ tsp)
نمک حسبِ ذائقہ(Salt to taste)
تیل حسبِ ضرورت(Oil as required)
ساس کے لیے:
ٹماٹو کیچپ ایک پیالی(Tomato ketchup 1 cup)
نوڈلز ایک پیالی (اُبلے ہوئے)(Noodles 1 cup boiled)
انناس ایک ٹن (چوکور ٹکڑے کرلیں)(Pineapples 1 can cubed)
پھول گوبھی ایک عدد (پھول توڑ لیں)(Cauliflower 1 head break flowers)
شملہ مرچ دو عدد (چوکور کٹی ہوئی)(Capsicums 2 cubed)
ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)(Green chillies 4 finely cut)
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)(Black pepper 1 tsp crushed)
گُڑ ایک کھانے کا چمچ(Jaggery 1 tbsp)
چکن کیوب والا میدہ ایک کھانے کا چمچ(Chicken cube flour 1 tbsp)
کارن فلور دو کھانے کے چمچ (پانی میں گُھلا ہوا)(Corn flour 2 tbsp dissolved in water)
سویا ساس دو کھانے کا چمچ(Soy sauce 2 tbsp)
سفید سرکہ دو کھانے کا چمچ(White vinegar 2 tbsp)
نمک حسبِ ذائقہ(Salt to taste)
تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ(Sesame seed oil 1 tsp)
تیل تین کھانے کے چمچ تلنے کے لیے(Oil 3 tbsp for frying)
ایک پیالے میں جھینگے (prawns) کے تمام اجزاء (ingredients) علاوہ تیل ڑالیں اور پانی شامل کرکے گاڑھا آمیزہ (thick mixture) تیار کرلیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تیار آمیزے میں لپیٹ کر سنہری رنگ آنے تک تلیں (fry)۔

علیحدہ کڑاہی میں ٹماٹو کیچپ (tomato ketchup)، کالی مرچ، سویا ساس (soy sauce)، چکن کیوب والا میدہ، نمک، سرکہ اور گُڑ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں (cook)۔

ایک دیگچی میں تھوڑا سا تیل گرم کرکے شملہ مرچ، پھول گوبھی اور ہری مرچ بُھون (roast) کر تیار ساس (sauce) اور انناس ملا (mix) دیں۔

پیش (serve)کرنے سے قبل کارن فلور (corn flour)، نمک، تین کھانے کے چمچ تیل، تِل کا تیل، جھینگے اور نوڈلز (noodles) شامل کرکے پیش (serve)کریں۔

چکن کیوب (chicken cube)والا میدہ بنانے کے لیے اڑھائی پیالی میدے میں دس پیکٹ چکن کیوب (chicken cube) توڑ کر شامل کریں اور ہاتھوں سے مسل کر یکجان کرلیں۔

اس آمیزے کو بنا کر فریج (fridge) میں رکھ لیں اور حسبِ ضرورت استعمال کریں۔

Instructions

ایک پیالے میں جھینگے (prawns) کے تمام اجزاء (ingredients) علاوہ تیل ڑالیں اور پانی شامل کرکے گاڑھا آمیزہ (thick mixture) تیار کرلیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تیار آمیزے میں لپیٹ کر سنہری رنگ آنے تک تلیں (fry)۔

علیحدہ کڑاہی میں ٹماٹو کیچپ (tomato ketchup)، کالی مرچ، سویا ساس (soy sauce)، چکن کیوب والا میدہ، نمک، سرکہ اور گُڑ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں (cook)۔

ایک دیگچی میں تھوڑا سا تیل گرم کرکے شملہ مرچ، پھول گوبھی اور ہری مرچ بُھون (roast) کر تیار ساس (sauce) اور انناس ملا (mix) دیں۔

پیش (serve)کرنے سے قبل کارن فلور (corn flour)، نمک، تین کھانے کے چمچ تیل، تِل کا تیل، جھینگے اور نوڈلز (noodles) شامل کرکے پیش (serve)کریں۔

چکن کیوب (chicken cube)والا میدہ بنانے کے لیے اڑھائی پیالی میدے میں دس پیکٹ چکن کیوب (chicken cube) توڑ کر شامل کریں اور ہاتھوں سے مسل کر یکجان کرلیں۔

اس آمیزے کو بنا کر ف

leave comments


Open Recipes