Shish Kebab

1570009740wp3541012.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
چکن بون لیس 700گرام
دہی 1کپ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
خشک روز میری آدھا چائے کا چمچ
خشک پارسلی آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
تھائم آدھاچائے کا چمچ
بیزل آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ
ڈِپنگ کے اجزاء:
دہی 1کپ
ٹماٹر 1کھانے کا چمچ
کھیرا 1کھانے کا چمچ
پیاز 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ذیرہ آدھ چائے کا چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ

Instructions

کباب بنانے کی ترکیب:
چکن کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں دہی، زیتون کا تیل، لیموں کا رس، لہسن پیسٹ، نمک، روزمیری، پارسلی، اوریگانو، تھائم، بیزل، پودینہ، کالی مرچ اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چکن کو اس میں چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک جگ گرم پانی میں لکڑی کر سیخیں ایک گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو سیخوں پر لگائیں۔
پھر ایک گرِ ل پین کو گریس کر لیں اور شیش کبا ب دونوں سائیڈوں سے دس سے پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔
رائتہ بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں دہی، ٹماٹر، کھیرا، پیاز، نمک، ذیرہ اور دھنیا ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
افراد :افراد 3-4

leave comments


Open Recipes